ٹیکسلا: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام قائد ڈے تقریب

Texla Quaid Day Ceremony

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ خیبرپختونخواہ و گلگت بلتستان چودھری عرفان یوسف کی شرکت۔ اس موقع پر حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران (مرد و خواتین) نے شرکت کی۔

Texla Quaid Day Ceremony

Texla Quaid Day Ceremony

تبصرہ

Top