منہاج القرآن ضلع شیخوپوہ کا مشترکہ تنظیمی اجلاس

مورخہ: 22 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن ضلع شیخوپورہ کے تمام فورمز کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شیخوپورہ کے تمام فورمز کے تنظیمی ذمہ داران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ رفیق نجم نے اعتکاف کے حوالے سے شرکاء کو بریفینگ دی۔

تبصرہ

Top