علامہ رانا محمد ادریس کی سیالکوٹ کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت

مورخہ: 14 مئی 2023ء

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی سیالکوٹ کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے ماہِ رمضان میں شہرِ اعتکاف میں شرکت پر مُبارکباد دی اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

تبصرہ

Top