سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
نہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے خیبر پختونخوا میں پہاڑ پور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ سینکڑوں خاندانوں میں راشن پیکج اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، ناظم تنظیمات حافظ عبدالحی علوی، منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ذمہ داران سدرہ کرامت، عائشہ مبشر، ام حبیبہ اسماعیل، ارشاد اقبال و دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
پاکستان عوامی تحریک ڈی آئی خان کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 8 برس مکمل ہونے کے باوجود انصاف کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا گیا۔ جس میں مردوں، خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت محمد عبدالحی علوی نائب ناظم تنظیمات تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخوا نے کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2023 Minhaj-ul-Quran International.