تحریک منہاج القران کھپرو کے زیراہتمام علامہ محمد محسن قادری کا درس قرآن

تحریک منہاج القران کھپرو کے زیراہتمام ’’شان غوث اعظم‘‘ کے عنوان سے گاؤں حاجی احمد میں درس قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ محمد محسن قادری منہاجین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر امیر تحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ سید زاہد علی شاہ، صدر تحریک منہاج القرآن کھپرو شوکت علی خان قائم خانی، جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک کھپرو عبداللہ کنبھار، ناظم دعوت کھپرو علامہ احمد رضا درس منہاجین، گاؤں کے معززین اور وابستگان تحریک منہاج القران نے شرکت کی۔

تبصرہ

Top