سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
مرکزی نظامت تربیت کے زیرِاہتمام کوہات میں 10 روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی کورس کا آغاز ہوا۔ کورس کی افتتاحی کلاس میں 12 اکتوبر 2019ء کو ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں مرد وخواتین نے شرکت کی۔ کورس میں مرکزی کوآرڈینیٹرکورسز علامہ محمود احمد مسعود، ڈپٹی کوآرڈینیٹر کورسز علامہ محمد سرفراز احمد تدریس کے فرائض سر انجام دیں گے۔
تحریک منہاج القرآن و منہاج القرآن ویمن لیگ کوہاٹ نے اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار وفاداری کے لیے میلاد چوک (بازار زرگران) تا کچہری چوک (یادگار شہداء) "عظمت مصطفی ریلی" کے عنوان سے ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا۔ جس میں کوہاٹ شہر اور مضافات سے کثیر تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ میلاد چوک (بازار زرگران) سے جلوس کا آغاز ہوا۔
پاکستان عوامی تحریک کوہاٹ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا آغاز صحیفہ انقلاب کی آیات بینات سے کیا گیا بعد ازاں تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے گئے۔ اس موقع پر مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک کوہاٹ ڈویژن شاہد شنواری اور صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک خیبر پختونخوا اور خالد محمود درانی نے خصوصی شرکت کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.7M
ٹوٹر
© 1994 - 2019 Minhaj-ul-Quran International.