تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کی خبریں

بہاولپور: پاکستان عوامی تحریک حاصلپور کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب 2024
سندھ: تحریک منہاج القرآن ڈگری کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ
حیدرآباد: تحریک منہاج القران کے زیراہتمام پریس کلب میں تنظیمی تربیتی ورکشاپ
مراکز علم کے قیام سے افراد معاشرہ میں برداشت، رواداری اور اعتدال پسندی جسے رویے پیدا ہوں گے: مظہر محمود علوی
علم کی روشنی سے ہی نفرت، تشدد اور انتہا پسندی کا خاتمہ ممکن ہے: مظہر محمود علوی
حیدر آباد: نائب ںاظم اعلیٰ تحریک مظہر محمود علوی کا تنظیمی و دعوتی دورہ
مظہر محمود علوی کی تحریک منہاج القرآن حیدر آباد کے عہدے داران و کارکنان سے گفتگو
حیدر آباد: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت غرباء و مساکین میں راشن بیگز کی تقسیم
رئیس لال بخش حملانی کا منہاج القرآن حیدرآباد مرکز کا دورہ
منہاج القرآن حیدرآباد کے کارکن محمد یونس القادری انتقال کر گئے، شیخ الاسلام کا  اظہار تعزیت
حیدرآباد: 10 روزہ ’’ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز‘‘ کورس کی اختتامی تقریب
حیدرآباد: نظامت تربیت کے زیراہتمام ’’ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز‘‘
حیدرآباد: نظامت تربیت کے زیراہتمام ’’ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز‘‘ کا آغاز
حیدرآباد میں تحریک منہاج القرآن کی ’شیخ الاسلام کانفرنس‘

حیدرآباد میں تحریک منہاج القرآن کی ’شیخ الاسلام کانفرنس‘

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام کراؤن ہوٹل لطیف آباد میں 2 مارچ 2021 کو ’شیخ الاسلام کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ پاکستان میں ہر نظام مفلوج ہو گیا ہے، ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستانی قومیت اور ثقافت کے بارے بھی غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ جو کسی معاشرے پر ایسا وقت آ جائے تو وہ مردہ معاشرہ کہلاتا ہے۔ ایسے مردہ معاشرے میں روح پھونکنے کے لئے اللہ پاک مجدد بھیجتا ہے۔ ہم خوش نصيب ہیں کہ اللہ پاک نے ہمیں مجدد وقت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحبت اور سنگت نصیب کی ہے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کانفرنس کے انعقاد پر تحریک منہاج القرآن سندھ کے عہدیداران و رفقاء اور منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔

02 مارچ 2021ء
منہاج القرآن حیدرآباد کا مشاورتی اجلاس

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top