ڈنمارک: الہدایہ کیمپ 2018ء

مورخہ: 10 اگست 2018ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام الہدایہ کیمپ 2018 کوپن ہیگن میں شروع ہو گیا، افتتاحی روز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر صاحبزادہ حماد مصطفیٰ المدنی اور صاحبزادہ احمد مصطفیٰ العربی بھی موجود تھے۔ کیمپ میں ڈنمارک سمیت یورپ بھر سے شرکاء کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ڈنمارک میں تین روزہ الہدایہ کیمپ 12 اگست تک جاری رہے گا۔

al-Hidayah 2018 in Denmark

al-Hidayah 2018 in Denmark

al-Hidayah 2018 in Denmark

al-Hidayah 2018 in Denmark

al-Hidayah 2018 in Denmark

al-Hidayah 2018 in Denmark

al-Hidayah 2018 in Denmark

تبصرہ

Top