پیرے ٹوریا میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرے ٹوریا جنوبی افریقہ کے زیراہتمام منہاج القرآن پیرے ٹوریا کے رہنماء جاوید اقبال کی رہائش گاہ پر محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ محفلِ میلاد میں منہاج القرآن جنوبی افریقہ کے ناظم رانا آصف جمیل، صدر پیرے ٹوریا شیر افضل، جنرل سیکڑی یوتھ لیگ وسیم اور ویمن لیگ کے عہدیداران و کارکنان سمیت مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top