سویڈن: منہاج القران انٹرنیشنل سٹاک ہوم کے زیراہتمام سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس

مورخہ: 16 مئی 2023ء

Seerat e Rasool Conferance in Norway

منہاج القران انٹرنیشنل سٹاک ہوم کے زیراہتمام سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا آغاز محمد نوید قادری نے تلاوت کلام مجید سے کیا جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ ڈائریکٹر منہاج القران ناروے علامہ محمد اقبال فانی نے سیرتِ مصطفیٰﷺ کے موضوع پر خطاب کیا۔

کانفرنس میں ناظم ممبر شپ منہاج یورپین کونسل فیض عالم قادری، شفقت کھٹانہ ایڈوکیٹ، فیصل نزیر، مدثر نعیم، سجاد حسین قادری اور محمد ارتضیٰ سمیت بچوں، خواتین اور مرد حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Seerat e Rasool Conferance in Norway

Seerat e Rasool Conferance in Norway

Seerat e Rasool Conferance in Norway

Seerat e Rasool Conferance in Norway

تبصرہ

Top