سپین: ‎منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حضور فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کے 51 عرس مبارک کے حوالے سے دعائیہ تقریب

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat in Spain

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے والد گرامی حضور فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃاللہ علیہ کے 51 عرس مبارک کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا انعقاد، تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے جملہ فورمز کے رفقاء، کارکنان و وابستگان اور کمیونٹی ممبران نے شرکت کی۔

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat in Spain

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat in Spain

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat in Spain

تبصرہ

Top