منہاج پریس اینڈ پبلیکیشنز کے سٹاف ممبرز کی نائب ناظم اعلیٰ بریگیڈیئر ریٹائرڈ عمر حیات کے ہمراہ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

Minhaj Publications Staff with Brig Umer Hayat Meeting Dr-Hassan-Qadri

منہاج پریس اینڈ پبلیکیشنز کے سٹاف ممبرز کی نائب ناظم اعلیٰ بریگیڈیئر ریٹائرڈ عمر حیات کے ہمراہ چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات ،چیئرمین سپریم کونسل نے منہاج القرآن کی بین الاقوامی دعوتی مساعی کے ضمن میں شاندار اشاعتی خدمات انجام دینے پر تمام ذمہ داران کو مبارکباد باد دی اور ان کے پروفیشنل ازم کو سراہا

چیئرمین سپریم کونسل نے اس موقع پر کہا کہ کتب کی معیاری اور اغلاط سے پاک اشاعت سے بھی کتاب بینی کے کلچر کو فروغ ملتا ہے کتاب نسل در نسل علم کی منتقلی کا آج بھی ایک محفوظ اور مفید ذریعہ ہے، ملاقات میں ایس کے صابر، عرفان طاہر، شمس الدعا، محمد اعظم، حسنین کھگا شامل تھے۔

تبصرہ

Top