جہلم: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت روزگار کی فراہمی کی تقریب کا انعقاد

minhaj welfare foundation employment ceremony jhelum

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے جہلم میں روزگار کی فراہمی کی ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا، جس کے تحت 12 مستحق خاندانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے، تاکہ وہ خود انحصاری کی جانب قدم بڑھا سکیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔

اس منصوبے کے تحت آپ کے تعاون سے 12 افراد نے اپنے چھوٹے کاروبار شروع کیے، جن میں فوڈ کارٹس، سلائی مشینیں اور مختلف نوعیت کی شاپس شامل ہیں۔ یہ اقدامات نہ صرف مستحق افراد کے لیے مستقل روزگار کا ذریعہ بنے بلکہ ان کے خاندانوں کے لیے خوشحالی اور خود اعتمادی کا سبب بھی بنے۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد ہر فرد کو باعزت روزگار اور محنت کے ذریعے اپنی زندگی سنوارنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ آپ کی مدد اور دعاؤں سے ایسے مزید فلاحی منصوبوں کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔آپ بھی اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور کسی کی زندگی بدلنے میں کردار ادا کریں۔ welfare.org.pk

تبصرہ

Top