ڈاکٹر طاہرالقادری کا اصغر ساجد کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

مورخہ: 04 مئی 2016ء

لاہور (4 مئی 2016) بانی و سر پرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نائب امیر تحریک منہاج القرآن لاہور محمد اصغر ساجد کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے، دریں اثناچیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین، سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور، احمد نواز انجم، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، امیر لاہور حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل، انجینئر ثنااللہ، حاجی اسحق نے بھی اصغر ساجد کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top