جاپان: تعزیتی مجلس میں علامہ غلام ربانی تیمور اور شکیل ثانی کا خطاب

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی دعوت پر معزز مہمان علامہ غلام ربانی تیمور اور ڈائریکٹر منہاج القرآن جاپان علامہ شکیل ثانی نے تعزیتی مجلس میں خصوصی شرکت کی۔ متولی امام بارگاہ محمد اقبال کیمانی کی زوجہ محترمہ، سید یاسر شاہ کے بھنوئی اور کزن سید بڈھے شاہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان سے تشریف لائے مذہبی اسکالر علامہ غلام ربانی تیمور اور ڈائریکٹر منہاج القرآن جاپان علامہ محمد شکیل ثانی نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر چودھری عابد گجر، مطیع اللہ بٹ اور الحاج اسحاق بھٹی مرحومین کے لئیے دعاۓ مغفرت بھی کئی گئی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
AL-HIDAYAH, Quran Festival, Quran Art Work, al-Hidayah Research Institute, al-Hidayah eLearning Institute
Dr Tahir-ul-Qadri's books App Islamic Library by MQI
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top