جاپان: اباراکی کین میں محفل میلاد مصطفی ﷺ

مؤرخہ 25 نومبر اباراکی کین جاپان امام بارگاہ محمد و آل محمد ﷺ میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائرکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان علامہ محمد شکیل ثانی اور علامہ غلام ربانی تیمور کے تاریخی خطابات ہوئے، دونوں مقررین نے اتحاد امت اور محبت اہل بیت اطہار و صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کا پیغام دیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top