جوہانسبرگ: ناظم منہاج القرآن ساؤتھ افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ رانا آصف جمیل خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ملاقات کی۔ رانا آصف جمیل خان اور دیگر ایگزیکٹیو ممبران نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات میں منہاج القرآن کی دنیا بھر اور ساؤتھ افریقہ میں دین مبین کی ترویج واشاعت کے لئے کاوشوں اور شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی بے مثال خدمات کے متعلق آگاہ کیا، جسے قومی پلیئرز نے بے حد سراہا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top