راجن پور: تحریک منہاج القرآن کے زیرانتظام ’’سیدالشہداء کانفرنس‘‘

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیرانتظام ’’سیدالشہداء کانفرنس‘‘ الخلیل پارک درہ مچھی والا راجن پور میں منعقد کی گئی جس میں خصوصی خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد رشید علامہ انوار المصطفی ہمدمی نے کیا، جبکہ مہمان خصوصی میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری، ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن راجن پور محمد سعید مغل، ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور ملک ابو ارسل مصطفی المدنی، ضلعی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جلیل احمد گبول شامل تھے۔ اس پروگرام میں مردوخواتین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top