شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی 69ویں سالگرہ پر محفل سماع منعقد ہو گی

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر19 فروری 2020ء بروز بدھ بعد نمازِعشاء مرکزی سیکرٹریٹ پر محفلِ سماع منعقد ہو گی۔ محفل سماع میں صدرمنہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹرحسین محی الدین قادری خصوصی شرکت کریں گے۔
محفل سماع میں ملک پاکستان کے مشہورومعروف قوال الحاج شیرعلی، الحاج مہرعلی قوال و ہمنواء پرفارم کریں گے۔ پروگرام کو منہاج ٹی وی پربراہ راست نشر کیا جائے گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top