آغوش آرفن کیئر ہوم کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفی ﷺ

آغوش آرفن کیئر ہوم کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفی ﷺ منعقد ہوئی، جس میں آغوش کے بچوں اور مہمان نعت خواں حضرات نے اپنی حاضری پیش کی۔ اس موقع پر آغوش انتظامیہ اور طلباء بھی محفل نعت میں موجود تھے۔ آخر میں ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

Agosh milad

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top