ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی پیر سعید الحسن شاہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

سعید الحسن شاہ کے چھوٹے بھائی سید فیض الحسن شاہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا

saeed ul hassan shah

لاہور (25 نومبر 2020) صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے چھوٹے بھائی سید فیض الحسن شاہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ ملاقات میں نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ زاہد محمود اور صوبائی صدر سنٹرل پنجاب بشارت جسپال بھی موجود تھے۔

saeed ul hassan shah

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top