قائد ڈے 2022: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام محفل سماع

Mahfil e Sama

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71ویں سالگرہ کے سلسلہ میں محفل سماع بعنوان "حیدریم" مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں منعقد ہوئی، جس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ محفل سماع میں نامور قوال زین زوھیب برادران اور حسنین اکبر بابا گروپ نے کلام پڑھ کر سماء باندھ دیا۔

محفل میں پیر پگاڑا کے صاحبزادے پیر سید عثمان مصطفی شاہ راشدی، امیر تحریک منہاج القرآن سندھ مخدوم ندیم ہاشمی، راجہ زاہد محمود، ڈائریکٹر ایڈمن جواد حامد، مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف، حافظ غلام فرید، غلام ربانی تیمور، طیب ضیاء، شیخ فرحان عزیز، میاں انصر محمود، محترمہ فضہ حسین قادری، ارشاد اقبال، اُم حبیبہ اسمٰعیل و دیگر قائدین، رفقاء و وابستگان اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے کارکنان و ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Mahfil e Sama

Mahfil e Sama

Mahfil e Sama

Mahfil e Sama

Mahfil e Sama

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top