”پیغام امام حسین کانفرنس“ 9 محرم الحرام کو ہو گی

مورخہ: 08 اگست 2022ء

Paygham e Imam Hussain Conference 2022

منہاج القرآن علما کونسل کے زیر اہتمام ”پیغام امام حسین علیہ السلام و اتحاد امت کانفرنس“ 9 اور 10 محرم الحرام کی درمیانی شب بعد نماز عشاء مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہو گی۔ تحریک منہاج القرآ ن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ”پیغام امام حسین علیہ السلام اتحاد امت کانفرنس“ سے خطاب کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top