سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن اور نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام سنٹرل لائبریری بہاولپور ڈویژن کو ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 611 علمی، تحقیقی اور فکری تصانیف عطیہ کی گئیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد، زونل ناظمہ جنوبی پنجاب محترمہ حرا دلبر اعوان اور ڈپٹی ڈائریکٹر دعوت و تربیت محترمہ رافعہ فاطمہ نے بہاولپور ڈویژن کے تنظیمی وزٹ کے سلسلہ میں ضلع لودھراں اور بہاولپور کا دورہ کیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے منڈی یزمان اور بہاولپور ہیڈکواٹر میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے زیراہتمام 19 فروری 2018ء کو ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر لوگوں میں کھانے کی تقیسم کی گئی۔ کھانے کی تقسیم کا اہتمام پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے صدر ثنا اللہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر کیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.