سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام حلقۂ درود و فکر بعنوان ’’عید میلاد النبی ﷺ‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز محمد اکمل نقوی نے تلاوت قرآن پاک سے کیا اور حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں نعت کا تحفہ معاذ اعجاز جنرل سیکرٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان نے پیش کیا۔
منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن جاپان کے صدر محمد انعام الحق نے پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے منعقدہ پروگرام میں مورخہ 01 مئی 2012ء کو شرکت کی جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم (خواتین) کو استقبالیہ دیا گیا
منہاج القرآن ناگویا اور جاپانی کمیونٹی کے لوگوں نے مورخہ یکم مارچ 2015 بروز اتوار کو ملکر علاقہ بھر کی صفائی کی اور اظہار یکجہتی کی مثال قائم کی۔ انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ اسلام دین امن ہے اور امن کا ہی پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ایمان کا حصہ اور نصف ایمان ہے۔ صفائی کی اس مہم میں جاپانی بلدیہ کے اعلیٰ عہدوں کے حامل پولیس افسران بھی شامل تھے، جبکہ منہاج القرآن ناگویا جاپان کی جانب سے علامہ عبدالمصطفیٰ، حاجی محمد صفدر، خالد علی، محمد جاوید سجن، سید نواز اور احسان اللہ شامل تھے۔
تقریب کے مہمان خصوصی علامہ محمد شکیل ثانی(ڈائریکٹر اسلامک سنٹر جاپان) نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روٹی، کپڑا اور مکان کانعرہ اسلام کا نعرہ ہے، سب سے پہلے ریاست مدینہ کے قیام کے وقت مواخات مدینہ قائم فرما کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ نعرہ دیا اور مہاجر کو انصار کا بھائی بناکر بنیادی ضروریات زندگی کا عملی نمونہ پیش کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو کافر قرار دے کر حب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ثبوت دیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2023 Minhaj-ul-Quran International.