سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
مورخہ 10 فروری 2011ء کو کینڈا سے آئے ہوئے علامہ شہباز احمد نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی لائف ممبر شپ حاصل کی۔ علامہ شہباز احمد نے اپنے دورہ مرکز کے دوران ناظم امور خارجہ راجہ جمیل اجمل سے ملاقات کی اور تنظیمی و تحریکی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
کینیڈا کے معروف بزنس مین آدم بھٹی نے یکم اپریل 2010 کو مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا، اس وزٹ کے دوران انہوں نے دربارغوثیہ اور آغوش پروجیکٹ کا بھی تفصیلی وزٹ کیا۔ مرکزی سیکرٹریٹ کے وزٹ پر انہوں نے جملہ مرکزی شعبہ جات گوشہ درود، آفس شیخ الاسلام، نظامت امورخارجہ، سیل سنٹر، ریسرچ لائبریری، شریعہ کالج اور دیگر مختلف شعبوں کا تفصیلی وزٹ کیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کے نواسے یحیٰ مصطفیٰ قادری کی پیدائش تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین، دنیا بھر کے کارکنان و وابستگان اور محبین کے لیے عظیم خوشخبری ہے۔ اس خوشی پر دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، مٹھائیاں تقسیم ہوئیں اور شکرانے کے نوافل ادا کر کے اللہ کی بارگاہ میں دعا کی گئی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.