سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین آغوش کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے محترمہ فضہ حسین قادری کے ہمراہ آغوش ہیلتھ اینڈ فٹنس کلب اور رہائشی ماڈل روم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ڈائریکٹر آغوش کمپلیکس کرنل ر مبشر اقبال نے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو نئے قائم شدہ آغوش ہیلتھ اینڈ فٹنس کلب اور ماڈل روم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
تحریکِ منہاج القرآن لاہور کے زیرِ اہتمام ماہانہ مجلسِ ختم الصلوٰۃ علی النبی ﷺ نہایت عقیدت، محبت اور شانِ مصطفیٰ ﷺ کے شایانِ شان انداز میں منعقد ہوئی، جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کانووکیشن میں ویڈیو لنک کے ذریعے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ڈگری صرف عملی زندگی میں داخل ہونے کا ایک ذریعہ ہے، گریجویٹ ہونے والے طلباء صرف ڈگری ہولڈر نہ بنیں بلکہ کریکٹر ہولڈر بنیں، اصل مقصد انسان کی شخصیت، اخلاق اور کردار کی تکمیل ہے۔
تقریب میں ایم ڈی ڈاکٹر طارق محمود چودھری، ڈائریکٹرز ڈاکٹر علی وقار قادری، شعیب طاہر و دیگر کی شرکت۔ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام 16ویں فرید ملت سکالر شپ ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ قومیں اساتذہ کے کردار سے بنتی اور برباد ہوتی ہیں۔
مرکز آمد پر معزز مہمانانِ گرامی کو پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، نائب ناظم اعلیٰ برگیڈیئر ر عمر حیات، مینجر HR کرنل ر خالد جاوید اور سردار عمر دراز خان نے خوش آمدید کہا اور تحریک کے جاری منصوبہ جات پر بریفنگ دی
منہاج یونیورسٹی لاہور کے پروٹوکول آفیسر محترم طیب اسلم کی والدهٔ محترمہ کی نمازِ جنازہ جامع المنہاج، ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ کی امامت ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور و صدر منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادیؒ کے مزارِ اقدس پر حاضری دی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اصلاح معاشرہ (امربالمعروف و نہی عن المنکر) کے لئے تعلیمی، فکری، تربیتی اور دعوتی سطح پر جدوجہد بروئے کار لانا ہر کلمہ گو مسلمان پر واجب ہے۔
تحریکِ منہاج القرآن کی مرکزی نظامتِ دعوت کے اسکالرز کے وفد کی نائب ناظمِ اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی قیادت میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام، ماڈل ٹاؤن، لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا، وکٹوریا کے صدر محترم محسن شفیق صاحب کے والدِ محترم، محمد شفیق، کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی وفد نے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور و صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل) سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی مجموعی کارکردگی، خصوصاً سیلاب کے دوران انجام دی جانے والی فلاحی و ریلیف سرگرمیوں پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ 8ویں بین المذاہب کانفرنس کے پہلے روز سفارشات پیش کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہاکہ پاکستان تمام مذاہب و مسالک سے سجا ہوا پھولوں کا گلدستہ ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نائب ناظمین اعلیٰ و فورمز صدور کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں 2 نومبر کو ہونے والے شوریٰ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج کالج برائے خواتین میں نئے تعمیر ہونے والے ایڈمن بلاک اور پرنسپل آفس کا افتتاح کیا۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں محترم مفتی عبد القیوم خان ہزاروی سے ملاقات۔ اس دوران، مفتی صاحب کے جواں سال پوتے کے انتقال پر اظہار تعزیت
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.