تحریک منہاج القرآن کوٹلی کے زیراہتمام ماہانہ شب بیداری

تحریک منہاج القرآن ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے زیراہتمام ماہانہ شب بیداری اور تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ محمد ادریس رانا قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے کارکنان و عہدیداروں کے علاوہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی پروگرام میں شریک ہوئی۔

تبصرہ

Top