روجھان: میونسپل کمیٹی لان میں عظیم الشان میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

Shakir Khan Mazari Participate Milad e Mustafa Conferences

کانفرنس کی صدارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے کی جبکہ ڈاکٹر علی وقار قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں ندیم خان قادری اور زوھیب حسن قادری نے نقابت کے فرائض سرنجام دئے، تقریب میں ڈویژنل ناظم عبدالحفیظ مزاری، ضلعی صدر محمد اشرف ملک ایڈووکیٹ، عبد الروف ملک، رفیق احمد خان مزاری، اے ڈی مزاری، محمد یعقوب عابدی، جاوید مزاری، قاضی عبدالصمد، ذوھیب حسن مزاری، علی محمد خان سنجرانی، علی حسن خان، ندیم احمد خان قادری، کاظم مزاری، قاضی عبدالصمد، جام اللہ ودھایا، مثال دین طاھر، انصاف علی مزاری، قدرت مزاری، امجد حسینی، سمیت تحریک منہاج القران کے قائدین و کارکنان اور عاشقانِ رسول نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Shakir Khan Mazari Participate Milad e Mustafa Conferences

Shakir Khan Mazari Participate Milad e Mustafa Conferences

Shakir Khan Mazari Participate Milad e Mustafa Conferences

تبصرہ

Top