تحریک منہاج القرآن پاکستان کی اہم خبریں

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ’پیس گالا‘ تقریب
جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا پانچواں کانووکیشن
32ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس (23 دسمبر 2015)
پنجاب میں 14 لاشیں اور 100 زخمی فوج اور رینجرز کا انتظار کر رہے ہیں: ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو
فیصل آباد: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت شادیوں کی اجتماعی تقریب میں 25 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
نوجوان ضرب علم سے ضرب عضب کو کامیاب بنائیں، ڈاکٹر حسین محی الدین کا یوتھ امن کانفرنس سے خطاب
شہدائے پشاور کی پہلی برسی پر عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے زیر اہتمام خصوصی تقریب
فیصل آباد: ایم ایس ایم کی آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پہلی برسی پر ضرب امن ریلی
لاہور: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر 10 روزہ ضیافت میلاد تقریبات جاری
امریکن قونصل جنرل کا پولیٹیکل افسر کے ہمراہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ کا دورہ
ربیع الاول کی آمد، منہاج القرآن کے زیراہتمام مشعل بردار جلوس
منہاج القرآن کے زیراہتمام میلاد کڈز فیسٹول، مختلف سکولوں کے سینکڑوں بچوں کی شرکت
منہاج یونیورسٹی اور ایف سی یونیورسٹی کا 'پیس آن ارتھ' سیمینار
​لاہور: جشن مرشد شاہ مائل میں تحریک منہاج القرآن کوئٹہ کے امیر کی شرکت
ڈاکٹر بریکے کی قیادت میں ناروے کے وفد کا منہاج القرآن کا دورہ
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top