علامہ حافظ اقبال اعظم کو عمرہ کا ٹکٹ ملنے پر منہاج میڈیا کوآرڈینیشن بیورو یورپ کی جانب سے مبارکباد

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کے ڈائریکٹر علامہ حافظ اقبال اعظم کو آغوش پراجیکٹ کے لئے شب و روذ خدمات کے اعتراف میں بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے عمرہ کی ٹکٹ کے اعلان پر منہاج میڈیا کوآرڈینیشن بیورو کے سرپرست محمد شکیل چغتائی، صدر راؤ خلیل احمد، جنرل سیکرٹری نوید احمد اندلسی، کوآرڈینیٹر محمد اکرم باجوہ او ر سمیع اللہ وڑائچ نے علامہ حافظ محمد اقبال اعظم کو خصوصی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ انہیں یہ اعزاز ان کی مشن کے لئے شب و روز کاوشوں اور آغوش پراجیکٹ کے لئے خدمات کا ثمر ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top