منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب 14 اکتوبر کو منعقد ہوئی۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیراہتمام مورخہ 14 اکتوبر 2012 کو ایک بجے دوپہر گلفشاں کالونی میں غریب، یتیم اور مستحق 25 بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی ساتویں سالانہ پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔جس میں مہمانان خصوصی امیر تحریک پنجاب احمد نواز انجم، پروفیسر ہمایوں عباس شمسی اور حضور محمد صابر شامل تھے، دیگر مہمانان گرامی میں سید ہدایت رسول قادری، انجینئر محمد رفیق نجم، حاجی امین القادری، حاجی محمد سلیم قادری، حاجی محمد ارشد، علامہ عزیز الحسن اعوان، رائے محمود الحسن کھرل شامل تھے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top