منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام ''پاکستان بچاؤ موٹرسائیکل ریلی'' آج ہو گی

منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چیچہ وطنی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال اور پاکستان بچاؤ موٹر سائیکل ریلی آج دن 12 بجے الفتح روڈ گئوشالہ چیچہ وطنی سے نکالی جائے گی۔ ریلی مختلف بازاروں سے گزرتی ہوئی رائے علی نواز اسٹیڈیم کالج روڈ پرمکمل ہو گی جہاں تحریک منہاج القرآن ساہیوال ڈویژن کے کوآرڈینیٹر رانا محمد نفیس حسین قادری خطاب کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top