لودہراں : تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام یکم فروری 2013  کو بعد نماز عشاء سالانہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس میں خصوصی خطاب غلام قطب الدین فریدی (گڑھی شاہو ) کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top