پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار کل ہو گا

مورخہ: 09 جون 2013ء

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کل بروز منگل 11بجے دن مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں پری بجٹ سیمینار ہو گا جس میں ملک کے ماہر معیشت دان، دانشور، سیاست دان، صحافی اور دیگر ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بجٹ تجاویز دیں گے اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، غربت، لوڈ شیڈنگ، لاقانونیت اور مایوسی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کا اعلان کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top