سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا پہلا روز

مورخہ: 24 جون 2015ء

تحریک منہاج القرآن سرگودھا کے زیراہتمام رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں ہونے والے پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلے کا پہلا پروگرام مورخہ 25 جون 2015 کو جامعہ مسجد حامد علی شاہ میں منعقد ہوا، جس میں علامہ حافظ سعید الحسن طاہر  نے ’’دیں ہمہ اوست‘‘ کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔ دروس عرفان القرآن میں وابستگان، رفقاء، علاقہ کی معروف سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کے علاوہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

آخر میں آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا، جس کے بعد رقت آمیز دعا کروائی گئی۔

سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا پہلا روز

سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا پہلا روز

سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا پہلا روز

سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا پہلا روز

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top