ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 11 ستمبر کو صبح 10 بجے ٹی وی ٹاک شو میں شرکت کرینگے۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی مورخہ 11 ستمبر 2008ء کو سماء ٹی وی چینل پر ٹاک شو میں مختلف ایشوز پر اظہار خیال کرینگے۔ یہ ٹاک شو پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے نشر ہوگا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top