حضرت علامہ الحاج پیر علاؤالدین صدیقی(سجادہ نشین آستانہ عالیہ نیریاں شریف آزاد کشمیر)

مورخہ: 08 مئی 1995ء

منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ کے وزٹ کے موقع پر آپ نے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج بروز جمعۃ المبارک 8 مئی 1995 ادارہ منہاج القرآن کے اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ میں آراکین ادارہ کی پر خلوص دعوت پر حاضر ہو کر روحانی تسکین اور بہتر کارگردگی کے اثرات کے روشن نتائج سے مطمئن ہوا دعا ہے کہ رب کریم بانی ادارہ کی تحریک و دعوت کے دلنشین تاثرات سے روحانی، ایمانی انقلاب برپا ہو جو ملت اسلامیہ کے منتشر افراد کی دلجمعی و اتحاد کی بنیاد فراہم کر کے قرآن و سنت کے نور سے کائنات کو امن وآشتی دے سکے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top