محمد علی کلے (عالمی ہیوی ویٹ چیمپین،امریکن باکسر)

مورخہ: 31 مئی 1987ء

جون 1987ء میں عالمی باکسر محمد علی کلے پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے تو انہوں نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا بھی دورہ کیا۔ نماز مغرب باجماعت ادا کی۔ بعد ازاں اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ آج عالم اسلام کو جن جہتوں پر تبلیغ کی ضرورت ہے میرے خیال میں ڈاکٹر طاہرالقادری وہ فرض اچھے انداز میں پورا کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کو جدید علوم اور انگریزی پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔ ادارہ منہاج القرآن اسلام کی صحیح خدمت کر رہا ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top