منہاج القرآن کے زیراہتمام نئے سال 2019ء کے موقع پر سوشل ویلفیئر تقریب

نیو ائیر سوشل ویلفئیر تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ساؤتھ افریقہ کی جانب سے اسلامک و کمیونٹی سنٹر جوہانسبرگ ساؤتھ افریقہ میں نئے سال 2019 کے آغاز پر دوسری سالانہ سوشل ویلفیئر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مستحق بچوں اور بوڑھوں میں کپڑے، بسکٹ، سویٹس، چپس، کھانا تقسیم کیا گیا۔ بچوں میں خوبصورت کھلونے اور تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔

اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے عہدیداران سمیت رانا آصف جمیل اور دیگر ایگزیکٹیو ممبران بھی تقریب میں موجود تھے۔ لوکل کمیونٹی کی جانب سے منہاج القرآن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو سراہا گیا۔

نیو ائیر سوشل ویلفئیر تقریب

نیو ائیر سوشل ویلفئیر تقریب

نیو ائیر سوشل ویلفئیر تقریب

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top