تحریک منہاج القرآن کوٹلی آزاد کشمیر کے زیراہتمام تربیتی کیمپ

تحریک منہاج القرآن کوٹلی آزاد کشمیر کے زیراہتمام منہاج القرآن و جملہ فورمز کے ذمہ داران اور رفقاء کا تنظیمی و تربیتی کیمپ منعقد ہوا، جس میں انجینئر محمد رفیق نجم نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن تحریک منہاج القران، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، مرکزی ناظم تربیت نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر آزاد کشمیر سے منہاج القرآن کے مختلف فورمز سے عہدیداروں نے کیمپ میں شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top