منہاج القرآن اور منہاج ویلیفئر فاونڈیشن کے زیراہتمام بلوچستان بھر میں اجتماعی قربانی کا اہتمام

مورخہ: 12 اگست 2019ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن بلوچستان کے زیراہتمام مختلف شہروں میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، لورالائی، کوہلو، لسبیلہ، چھتر، صحبت پور، ڈیرہ اللہ یار، اوستہ محمد اور دیگر کئی علاقوں میں قربانی کے جانور ذبح کئے گئے اور گوشت غربا و مساکین میں تقسیم کیا گیا۔

خدمت خلق کے جذبے سے سرشار تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں نے اس عمل خیرمیں نہایت ذوق، شوق اور دل جمعی سے حصہ لیا۔ اس موقع پر مقامی افراد نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیا۔

لسبیلہ

جعفرآباد

کوہلو

اوستہ

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top