منہاج القرآن ڈھرانوالا کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

تحریک منہاج القرآن ڈھرانوالا پی پی حلقہ 242 ضلع بہاولنگر کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب سولنگی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری مہمان خصوصی تھے۔

تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے کارکنان و رفقاء اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، اس موقع پر سردار شاکر خان مزاری نے اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ آخر میں شیخ الاسلام کی 69 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top