تحریک منہاج القرآن پی پی 66 پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن پی پی 66 پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔ کنونشن میں قاری ریاست علی چدھڑ، وسیم ہمایوں چوہدری، مرزا شبیر احمد، عضنفر علی ساہی، اصغر علی جنجوعہ، محمد بوٹا شہزاد قادری، حافظ شبیر حسین قادری، میاں عصمت اللہ اور جملہ فورمز کے رفقاء و کارکنان نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top