جاپان: ‎منہاج القرآن انٹرنیشنل گنما سنٹر میں 40ویں تربیتی نشست

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ‎گنما سنٹر میں 40ویں تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈائریکٹر ٹریننگ غلام مرتضی علوی نے ’’ذکرِ حضرت یوسف علیہ السلام‘‘ کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ اس سے پہلے نشست کا آغاز حامد وسیم نے تلاوت قرآن مجید اور نعت مبارکہ سے کیا۔ اس موقع پر محفل میں اجتماعی محفلِ ذکر کا اہتمام بھی کیا گیا، جس کے بعد ہدیہ درود و سلام پیش کیا گیا۔

نشست میں منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان سندھ آئی کی پوری ٹیم نے آن لائن شرکت کی۔ نشست میں تحریک منہاج القرآن کے رفقا اور پاکستانی کمیونیٹی کے احباب نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر محفل میں ‎‏‎خواتین کے لیے الگ باپردہ اہتمام کیا گیا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top