ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شہرِ اعتکاف 2023 میں تربیتی نشست سے خطاب

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری شہرِ اعتکاف میں خصوصی تربیتی نشست بعنوان ’’سُبُل العُشاقَ(عاشقوں کے راستے)‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللہ رب العزت کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں اس ماہِ رمضان المبارک میں اپنے حضور توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائی، تحریک منہاج القرآن کے مرکز اور حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی البغدادی کے مزارِ پر انور کے سایہ میں سجنے والا یہ شہرِ اعتکاف آپ لوگوں کی روحانی زندگی کو تازگی بخشنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔

تربیتی نشست میں راجہ زاہد محمود قادری، علامہ رانا محمد ادریس قادری، سردار شاکر خان مزاری، سہیل احمد رضا، پروفیسر سلیم چودھری، سمیت سینکڑوں معتکفین نے شرکت کی۔

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top