علامہ رانا محمد ادریس قادری کی مختلف علاقوں کے ایگزیکٹو اجلاسوں میں شرکت

مورخہ: 02 مئی 2023ء

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی سمندی، جھنگ، ملتان اے، ملتان بی، تاندلیانوالہ، گوجرہ اور عارف والا کے ایگزیکٹو اجلاسوں اور عید ملن پارٹیوں میں شرکت۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمات کے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top