لاہور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تربیت ویلفیئر فاؤنڈیشن قصور کے چیئرمین اور پاک کیٹل فیڈ کے سی ای او کی ملاقات

مورخہ: 14 مئی 2023ء

Chairman of Tarbiat Welfare Foundation Kasur and CEO of Pak Cattle Feed met with Dr. Hassan Qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر تربیت ویلفیئر فاؤنڈیشن قصور کے چیئرمین حاجی محمد حسین اور پاک کیٹل فیڈ کے سی ای او چودھری یاسر رفیق کی ملاقات، اس موقع پر علامہ میر آصف اکبر قادری، محمد طیب ضیاء، طیب اسلم اور محمد حفیظ بھی موجود تھے۔

Chairman of Tarbiat Welfare Foundation Kasur and CEO of Pak Cattle Feed met with Dr. Hassan Qadri

Chairman of Tarbiat Welfare Foundation Kasur and CEO of Pak Cattle Feed met with Dr. Hassan Qadri

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top