ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی یوکے، یورپ اور امریکہ کے تنظیمی دورے کے بعد وطن واپسی

Dr Hassan Qadri return home after organizational visit to UK Europe and America

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یوکے، یورپ اور امریکہ کے تنظیمی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے مرکزی قائدین نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

Dr Hassan Qadri return home after organizational visit to UK Europe and America

Dr Hassan Qadri return home after organizational visit to UK Europe and America

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top