نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی اوکاڑہ، گوجرہ، چیچہ وطنی اور میاں چنوں کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت و گفتگو، اجلاسوں میں تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی اور عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے ٹارگٹس پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر علامہ محمد رفیق قادری، ارشد علی مغل، فرید احمد، چوہدری حفیظ احمد قادری، مرزا خالد محمود قادری اور قاری ریاست علی چدھڑ سمیت ذمہ داران و کارکنان شریک ہوئے۔

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top